ٍکوئٹہ،بلوچستان کے رواں مالی سال میں دہشت گردی سے متاثرین کے لئی1 ارب روپے معاوضہ تقسیم

پیر 14 مئی 2018 21:59

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 مئی2018ء) بلوچستان کے رواں مالی سال میں دہشت گردی سے متاثرین کے لئی1 ارب روپے معاوضہ تقسیم کر دیا گیا اس کے علاوہ دہشت گردی سے شہید ہونیوالے سرکاری ملازمین کے لواحقین کی تعلیم، صحت ، گھر ، تنخواہ اور پینشن کے اخراجات بھی بلوچستان حکومت ادا کر رہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :