کوئٹہ،بلوچستان کے رواں مالی سال کے بجٹ میں جرنلسٹ ویلفیئر فنڈ 30 ملین سے بڑھا کر200 ملین کر دیاگیا

پیر 14 مئی 2018 22:37

ٍکوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 مئی2018ء) بلوچستان کے رواں مالی سال کے بجٹ میں جرنلسٹ ویلفیئر فنڈ 30 ملین سے بڑھا کر200 ملین کر دیا جبکہ پریس کلب کوئٹہ کی سالانہ گرانٹ10 ملین سے بڑھا کر 20 ملین کر دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :