تمبو ،جت قبیلے کے دوگروپوں میں جھگڑا ،لاٹھیوں اورڈنڈوں سی4افرادزخمی

پیر 14 مئی 2018 22:37

تمبو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 مئی2018ء) نصیرآباد کی تحصیل چھتر کے علاقے میں جت قبیلے کے دوگروپوں میں جھگڑا لاٹھیوں اورڈنڈوں سی4افرادزخمی ہسپتال منتقل پولیس کے مطابق نصیرآباد کی تحصیل چھتر فلیجی میں معمولی تکرار پر جت قبیلے کے دوگروپوں میںجھگڑا ہوااور ایک دوسرے پر ڈنڈوں ،لاٹھیوں اور اینٹوں سے حملہ کردیا جس کے باعث 4افراد اللہ ڈنہ،محمدصدیق،محمد مرید،اورکریم بخش زخمی ہوگئے اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو فوری طور پر ڈیرہ مرادجمالی کی ہسپتال پہنچادیا پولیس نے اس حوالے سے مزید کاروائی شروع کردی ہے ۔

متعلقہ عنوان :