بٹ خیل، کارکی موٹر سائیکل سے ٹکر ،نوجوان جاںبحق

پیر 14 مئی 2018 22:54

بٹ خیلہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 مئی2018ء) بٹ خیلہ میںموٹر کار کی موٹر سائیکل سے ٹکر ،نوجوان جاں ن بحق ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات بٹ خیلہ بازار میں موٹر سائیکل اور موٹر کار تصادم کے نتیجے میں پی ٹی ائی کے سرگرم کارکن عرفان خان کا چھوٹا بھائی ہدایت اللہ شدید زخمی ہوا زخمی کو خطرناک حالت میں پشاور منتقل کرکے زخمی نے پشاور پہنچنے سے پہلے راستے ہی میں دم توڑ دی ،ملاکنڈلیوی نے ملزم ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کی ۔

متعلقہ عنوان :