اے پی این ایس اور سینٹرل میڈیا لسٹ کے درمیان ہم آہنگی ہونی چاہیے،

اشتہارات کے حوالے سے بہت سی غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں، ازالے کی ضرورت ہے، علاقائی اخبارات میں اشتہارات کے کوٹے میں شفافیت کو یقینی بنایا گیا ہے وزیراطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب کا اے پی این ایس کانفرنس سے خطاب

پیر مئی 22:57

اے پی این ایس اور سینٹرل میڈیا لسٹ کے درمیان ہم آہنگی ہونی چاہیے،
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 مئی2018ء) وزیراطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اے پی این ایس اور سینٹرل میڈیا لسٹ کے درمیان ہم آہنگی ہونی چاہیے، اشتہارات کے حوالے سے بہت سی غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں، ازالے کی ضرورت ہے، علاقائی اخبارات میں اشتہارات کے کوٹے میں شفافیت کو یقینی بنایا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پیر کو مریم اونگزیب نے اے پی این ایس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اشتہارات کے حوالے سے بہت غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں، ازالے کی ضرورت ہے، اے پی این ایس اور سینٹرل میڈیا لسٹ کے درمیان ہم آہنگی ہونی چاہیے، میڈیا اشتہارات کی تفصیلات متعلقہ ویب سائٹ پر ڈال رہے ہیں۔

علاقائی اخبارات کے اشتہارات کے کوٹے کو بھی ازسرنو مرتب کیا گیا ہے۔علاقائی اخبارات میں اشتہارات کے کوٹے میں شفافیت کو یقینی بنایا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :