چائنا پاکستان اسپیشل اکنامک زون دھابیجی میں لا جسٹکس پارک کے قیام کے لئے سندھ بورڈ آف انویسٹمنٹ اور این ایل سی میں معاہدہ
پیر 14 مئی 2018 23:38
(جاری ہے)
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے چیئر پرسن ایس بی آئی ناہید میمن نے کہا کہ سی پیک منصوبہ پاکستان میں تیز تر معاشی ترقی کے دروازے کھول رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ این ایل سی کے ساتھ اس معاہدے سے صوبہ سندھ میں معاشی ترقی،اور خوشحالی کا پہیہ تیزی سے آگے بڑھے گا۔
این ایل سی کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل مشتاق احمد فیصل نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اقتصادی زون صنعتی ترقی میں نہایت اہمیت کے حامل ہیں اور اثاثے کی حیثیت رکھتے ہیں۔ انہوں نے لاجسٹکس کے ضمن میں این ایل سی کی خدمات پر روشنی ڈالی اور دھابیجی اسپیشل اکنامک زون کو ملکی صنعتی ترقی کے لئے ایک اہم سنگ میل قرار دیا۔اس موقع پر ممتاز صنعتکار عارف حبیب اور چیئر مین ٹی سی ایس پرائیویٹ لمیٹڈ خالد نواز اعوان نے بھی گفتگو کی اور اپنی تجاویز و آرا پیش کیں۔تقریب میں این ایل سی کے بریگیڈیئر ناصر محمود،بریگیڈیئر ابرار محبوب،بریگیڈیئر توقیر افسر،بریگیڈیئر(ریٹائرڈ)شبیر حسین،کر نل عامر خان اور دیگر افسران جبکہ سندھ بورڈ آف انویسٹمنٹ کے افسران بھی موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.