آئی پی ایل میچ میں اے بی ڈی ولیئرز کے شاندار چھکا نے سب کو حیران کر دیا ،ْ ویرات کوہلی کے تاثرات پر سوشل میڈیا پر وائرل

پیر مئی 23:43

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 مئی2018ء) آئی پی ایل میچ میں اے بی ڈی ولیئرز کے شاندار چھکا نے سب کو حیران کر دیا ۔انڈین پریمئر لیگ میں رائل چیلنجرز بینگلور اور دہلی ڈیئردیلوز کا سنسنی خیز میچ آخری مراحل میں تھا اور آر سی بی ٹیم کے کھلاڑی اے بی ڈی ولیئرز نے آخری بال پر شاندار چھکا لگایا۔

(جاری ہے)

اپنی ٹیم کے کھلاڑی کے شاندار کیچ پر شائقین جہاں بیحد خوش ہوئے وہیں بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی ہکا بکا رہ گئے۔ ویرات کوہلی کے دلچسپ تاثرات سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکے ہیں جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :