لاہورہائیکورٹ ملتان بنچ کیلئے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ جاری جاری

پیر 14 مئی 2018 23:47

ملتان۔ 14مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مئی2018ء) لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ کے ترجمان کے مطابق 14مئی سے ملتان بینچ میں جسٹس سید محمد کاظم رضا شمسی ،جسٹس قاضی محمد امین احمد ،جسٹس چوہدری مشتاق احمد ،جسٹس مسعود عابد نقوی ، جسٹس شاہد مبین،جسٹس محمد ساجد محمود سیٹھی ،جسٹس اسجد جاویدگھرال اور جسٹس مزمل اختر شبیر سنگل بینچ کے طور پر جبکہ جسٹس سید محمد قاسم رضا شمسی اور جسٹس اسجد جاوید گھرال ڈبل بینچ I، جسٹس قاضی امین احمد اور جسٹس مشتاق احمد ڈبل بینچ II ،جسٹس مسعود عابد نقوی اور جسٹس محمد ساجد محمود سیٹھی ڈبل بینچ III ، جسٹس شاہد مبین اور جسٹس مزمل اختر شبیر ڈبل بینچ IVمیں کام کریں گے۔