کروڑلعل عیسن اورفتح پور میں سستے رمضان بازار لگانے کے انتظامات کا جائزہ

پیر مئی 23:48

لیہ۔ 14مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 مئی2018ء)سستے رمضان بازاروںکے انعقاد کے لیے اسسٹنٹ کمشنر کروڑ احمد فراز اعوان نے کروڑ لعل عیسن اورفتح پور میں سستے رمضان بازار لگانے کے انتظامات کا جائزہ لیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر چیئرمین ایم سی کروڑ افتخار خان نیازی ،صدرانجمن تاجران حاجی مختیارحسین ،چیف آفیسر ممتاز خان کلاچی بھی ہمراہ تھے۔