شیخوپورہ،تیز رفتار ہائی روف وین کی ٹرک کو ٹکر ایک شخص جاں بحق 11 افراد زخمی

پیر 14 مئی 2018 23:48

شیخوپورہ۔14 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مئی2018ء) تیز رفتار ہائی روف وین ٹرک سے ٹکرا گئی- حادثے میں 1 شخص جاں بحق 11 افراد زخمی-اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 شیخوپورہ نے موقع پر پہنچ کر 2 زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد دی جبکہ9 زخمیوں کوایف ڈبلیو او کی ایمبولینس کے زریعے ڈی ایچ کیومنتقل کیا- تفصیلا ت کے مطابق ہائی روف وین لاہور سے اسلام آباد جا رہی تھی کہ ہرن مینار انٹرچینج سے 6 کلومیٹر اسلام آباد کی طرف آگے جانے والے ٹرک کے ساتھ ٹکرا گئی جس سے 1 شخص جاں بحق ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :