کسی کے کام آنا نبی کریم ﷺ کو بہت پسند تھا،مولانامحمدعمران عطاری کاتاجر اجتماع سے خطاب
منگل 15 مئی 2018 00:00
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے کوئٹہ سمیت ملک کے کم و بیش 100سے مقامات پر ویڈیو لنک کے ذریعے تاجر اجتماع سے بیان کرتے ہوئے کیا۔
مولانامحمدعمران عطاری نے کہا کہ ماہ رمضان میں بھی کچھ لوگ ایسے ہیں کہ جن کے پاس کھانے پینے کے اسباب کم ہوتے ہیں اور ایسے لوگ دنیا میں لاکھوں ہیں ، دنیا جہاںمیں غربت بہت زیادہ ہے وہیںامیر وں کی تعداد کم نہیں ہے ، زرق ،عمر میں برکت چاہنے والوں کو چاہئے کہ وہ رشتہ داروں کیساتھ صلہ رحمی کریں ،صلہ رحمی(یعنی رشتے داروں سے اچھاسلوک کرنا) بری موت سے بچاتی ہے۔مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ، زراعت کا شعبہ 5 فیصد کی شرح سے نمو کررہا ہے، وزیرخزانہ کا خطاب
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
-
سعد رفیق کا اپنی تقریر ایڈٹ کر کے جاری کرنے پر پی ٹی آئی کیخلاف قانونی کارروائی کااعلان
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.