مصر،اخوان المسلمون سے تعلق رکھنے والے 278 ملزمان کے کیسز فوجی عدالتوں کو منتقل
منگل مئی 10:20
(جاری ہے)
العربیہ ٹی ویکے مطابق جن ملزمان کے کیسز فوجی عدالتوں کو سپرد کئے گئے ہیں وہ اخوان المسلمون کے مسلح گروپوں سے وابستہ رہے ہیں۔
ان میں حسم اورانقلاب بریگیڈ کے سخت گیر اخوانی کارکن شامل ہیں۔سپریم سٹیٹ سکیورٹی پراسیکیوٹر کی جانب سے کی گئی تحقیقات میں پتا چلا ہے کہ ملزمان دہشت گردی کی مختلف 12 کارروائیوں میں ملوث پائے گئے ہیں۔ وہ فوج، پولیس اور سرکاری ونجی املاک پر حملوں میں بھی ملوث رہے ہیںمزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیس کی سماعت مکمل ہوگئی
-
ڈھاکہ کی عمارت میں آگ لگنے سے ہلاک ہونیوالوںکی تعداد 110ہو گئی
-
قطر، طالبان امریکہ مذاکرات میں ملا عبدالغنی شریک نہیں ہونگے
-
سکاٹ لینڈ،نابالغ لڑکے پر 6 سالہ لڑکی کا ریپ کر کے قتل کرنے کا جرم ثابت ہوگیا
-
شارجہ: ایشیائی باشندہ منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار
-
مصر نے عرب تاریخ و جغرافیے کی کتاب میں فلسطین کے نقشے پر اسرائیل کا نام شائع ہونے کی تحقیقات شروع کردیں
-
اسرائیلی وزیراعظم کے دورہ مراکش بارے خبروں میں کوئی صداقت نہیں، تمام افواہیں بے بنیاد ہیں، ترجمان مراکشی حکومت
-
سعودی عالم نے قبر کُشائی کے معاملے کے حوالے سے اہم فتویٰ دے دیا
تازہ ترین خبریں
-
پی ایس ایل 4،اسلام آبادیونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو12رنز سے ہرا دیا
-
ایک ہی وقت میں 260 شرٹ پہننے کا نیا عالمی ریکارڈ
-
راولپنڈی میں آسمانی بجلی اور چھت گرنے سے کمسن بچے سمیت2 جاں بحق ،3 خواتین زخمی
-
پی ایس ایل 4،حارث رﺅف پر میچ فیس کا25فیصد جرمانہ عائد
-
لاہور قلندرز کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف کو 25 فیصد میچ فیس کا جرمانہ
-
ملتان سلطانز کے مالک علی ترین کے پیغام نے سب کے دل جیت لیے
-
مریدکے ‘نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کا ڈراپ سین ڈی ایس پی نے بھیس بدل کر انکوائری تو حقیقی باپ قاتل نکلا
-
بھارت کی طرف سے کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائیگا‘مولانا سید عبد الخبیر آزاد
-
گرفتاری کی کوئی پروا نہیں ، بیوی ، بیٹیوں اور بہو کو ساڑھے سات گھنٹے تک گھر میں یرغمال بناکر تذلیل کی گئی جو ناقابل برداشت ہے،آغا سراج
-
جب اسٹبلشمنٹ پارلیمنٹ کو چلانے کا کردار ادا کرتارہے گا تب تک ہم خود کو آزاد نہیں سمجھ سکتے، مولانا فضل الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.