اداکارہ پرفارمنس کے دوران سانپ کے کاٹنے سے جاںبحق
اداکارہ کلدشی مونڈل ہنس آباد میں’’سانپوں کی دیوی‘‘ کا کردار نبھا رہیں تھیں
منگل 15 مئی 2018 12:00
(جاری ہے)
ان کے کردار کے پیش نظر پرفارمنس کیلئے مصنوعی سانپوں کی بجائے دو حقیقی سانپ فراہم کیے گئے جس میں سے ایک کے ڈسنے سے یہ حادثہ پیش آیا، مقامی میڈیا کے مطابق انہیں علاج کیلئے بر وقت ہسپتال نہیں پہنچایا جاسکا جس کی وجہ سے ان کی موت ہوئی، موقع پر موجود ڈاکڑ نے 4 گھنٹوں تک علاج کیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکیں ۔
ان کے تھیٹر کے کچھ ساتھی پرفارمرز کو بھی قتل کے شبے میں حراست میں بھی لیا گیا ہے۔واقعہ پر ریاستی وزیر بینوئے برمن کا کہنا تھا کہ اداکارہ کو ہسپتال پہنچا کر ان کی جان بچائی جا سکتی تھی، تاہم لاپرواہی برتی گئی، حقیقی سانپوں سے پرفارم کرنا بھی جرم ہے۔مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
-
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ
-
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ، زراعت کا شعبہ 5 فیصد کی شرح سے نمو کررہا ہے، وزیرخزانہ کا خطاب
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
-
سعد رفیق کا اپنی تقریر ایڈٹ کر کے جاری کرنے پر پی ٹی آئی کیخلاف قانونی کارروائی کااعلان
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
وزیرِ اعظم کا ٹیکس کیسز میں دانستہ التواء کا نوٹس، انکوائری کا حکم
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.