سعودی وزارت محنت وسماجی بہبود کے زنانہ لوازمات کی دکانوں پرایک لاکھ 28ہزارچھاپے

منگل 15 مئی 2018 12:00

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مئی2018ء) سعودی وزارت محنت و سماجی بہبود نے زنانہ لوازمات فروخت کرنے والی دکانوں پر ایک لاکھ 28 ہزار چھاپے مارے ۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت محنت و سماجی بہبود نے زنانہ لوازمات فروخت کرنے والی دکانوں پر ایک لاکھ 28 ہزار چھاپے مارے ، مقصد مذکورہ دکانوں پر سعودی خواتین کی تقرری کی بابت اطمینان حاصل کرنا تھا۔

متعلقہ عنوان :