رنبیر کپور کی فلم ’’شمشیرا ‘‘ کے کردار کی جھلک جاری

منگل 15 مئی 2018 12:10

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار رنبیر کپور کے فلم ’’شمشیرا ‘‘ کے کردار کی جھلک جاری کر دی گئی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق یش راج فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم ’’شمشیرا ‘‘ میں اداکار رنبیر کپور اور وانی کپور مرکزی کردار ادا کریں گے جس میں رنبیر کپور پہلی بار شمشیرا ڈاکو کے کردار میں دکھائی دیں گے، فلم کی ہدایتکاری کرن ملہوترا دیں گے۔

متعلقہ عنوان :