فلم’’بھاویش جوشی سپر ہیرو‘‘ کا نیا گانا چون پراش ریلیز

منگل 15 مئی 2018 12:10

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2018ء) بالی وڈ فلم’’بھاویش جوشی سپر ہیرو‘‘ کا نیا گانا ’’چون پراش‘‘ ریلیز کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار انیل کپور کے بیٹے ہرش وردھان کپورکی فلم’’بھاویش جوشی سپر ہیرو‘‘کا نیا گانا چون پراش ریلیز کر دیا گیا ہے یہ اسپیشل گانا اداکار ارجن کپور پر فلمایا گیا ہے۔ فلم کی کہانی ایک عام شخص کے گرد گھومتی ہے جو دیو مالائی طاقتوں کا حامل ہوتا ہے۔

متعلقہ عنوان :