پشاور یونیورسٹی میں پہلی واٹر کلرپینٹنگ نمائش کا اہتمام

منگل مئی 12:30

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 مئی2018ء) پشاور یونیورسٹی میں پہلی واٹر پینٹنگ نمائش منعقد کی گئی ،جس کا اہتمام سٹوڈیو 86آرٹ گیلری نے انٹرنیشنل واٹر کلرسوسائٹی پاکستان سٹوڈنٹس سوسائٹی پشاور یونیورٹی اور سنٹر آف آرٹ اینڈ ڈیزائن مہران یونیورسٹی جام شوروسندھ کے تعاون سے کیاگیا‘ نمائش کی آرگنائزنگ کمیٹی نوید جان ‘ علی عباس سید‘ سونیا رئوف اور اورنگزیب محمدپرمشتمل تھی۔

متعلقہ عنوان :