سیاسی کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارنا اور توڑ پھوڑ کرنا ریاستی دہشت گردی ہے‘ تحریک حریت
منگل 15 مئی 2018 12:40
(جاری ہے)
کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق تحریک حریت کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ سیاسی کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارنا اور گھریلو سامان کی توڑ پھوڑ کرنا بدترین قسم کی ریاستی دہشت گردی ہے۔
انہوں نے کہا کٹھ حکومت آزادی پسندوں کو دبانے اور ہراساںکرنے کے لیے بھارتی فوج، پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس،پولیس کی سپیشل ٹاسک فورسز اور دیگر فورسز کو استعمال کررہی ہے۔انہوں نے کہاکہ بھارتی فوج نے غلام محی الدین پنڈت کے گھر پر چھاپہ مارا، گھر میں توڑ پھوڑ کی اور اہل خانہ کو ہراساںکیا۔ترجمان نے بھارتی فورسز کی اس طرح کی کارروائیوں کی شدید مذمت کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.