زوار حسین بلوچ کا اسٹیج ڈرامہ ’ع ش ق ‘‘ گوجرانوالہ میں شروع

منگل مئی 12:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 مئی2018ء) ملتان سے تعلق رکھنے والے نامور رائٹر وڈائریکٹر زوار حسین بلوچ کا طنز و مزاح سے بھرپور اصلاحی کھیل ’ع ش ق ‘‘ گوجرانوالہ کے کیپری تھیٹر شروع ہو گیا جس میں تھیٹر کے نامور فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کررہے ہیں جن میں ادکار جمیل بھٹہ ، زاہد علی ، زلفی ، امجد رانا ، اسلم مستانہ اور نوید علی سمیت دیگر شامل ہیں ۔

(جاری ہے)

مذکورہ ڈرامہ گوجرانوالہ آرٹس کونسل اور تنظیم بقائے ثقافت پاکستان کی مشترکہ پیشکش ہے ۔

متعلقہ عنوان :