جنوبی افریقہ کے شہر ڈربن میں ایک مسجد سے دھماکا خیز مواد برآمد

منگل مئی 12:50

ڈربن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 مئی2018ء) جنوبی افریقہ کی پولیس نے تصدیق کی ہے کہ ڈربن شہر کے نواح میں ایک مسجد سے برآمد کیا جانے والے مواد، دھماکا خیز تھا۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ ہفتے چند مسلح افراد نے اس مسجد میں نمازیوں پر حملہ کیا تھا۔ یہ حملہ آور آتشیں اسلحے اور چاقوں سے لیس تھے اور انہوں نے اس مسجد میں ایک نمازی کو ہلاک جب کہ دیگر دو کو زخمی کر دیا تھا۔