آئی جی سندھ پولیس آج کاٹی کا دورہ کریں گے

منگل 15 مئی 2018 13:00

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مئی2018ء) آئی جی سندھ پولیس اللہ ڈنوخواجہ آج(بدھ)کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری(کاٹی) کے پیٹرن انچیف ایس ایم منیر،صدرطارق ملک،قائمہ کمیٹی لاء اینڈ آرڈرکے چیئرمین ندیم خان اور منیجنگ کمیٹی کی خصوصی دعوت کاکاٹی کا دورہ کریں کے۔

(جاری ہے)

آئی جی سندھ دورے کے دوران تاجروصنعتکار برادری سے خطاب بھی کریں گے۔

متعلقہ عنوان :