فلم ’’102ناٹ آئوٹ ‘‘کامجموعی طور پر 38.25کروڑ روپے کا بزنس
منگل 15 مئی 2018 13:50
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار اومیش شکلا کی فلم’’102ناٹ آئوٹ ‘‘ 4مئی کو ریلیز کی گئی جو ریلیز کے دوسرے ہفتے میں داخل ہو گئی ہے جس نے پہلے ہفتے میں 27.70 کروڑ، دوسرے ہفتے میں اب تک 10.55کروڑ اور مجموعی طور پر 38.25کروڑ کما چکی ہے، فلم میں اداکار امیتابھ بچن نے 102سالہ باپ اور اداکار رشی کپور نے ان کے 75سالہ بیٹے کا کردار ادا کیا ہے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی، منیشا کوئرالہ
-
اپنی فلم ’’کنگ ‘‘میں شاہ رخ خان ڈان کا کردار ادا کرینگے
-
اداکارہ امرخان نے وہاج علی کی تعریفوں کے پٴْل باندھ دیئے
-
اداکارہ ثناء جاوید نے ایک بار پھر سوئمنگ پول سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تصویر شیئر کردی
-
ارپیتا سے شادی کسی لالچ میں نہیں کی‘: آیوش شرما کا الزامات پر ردِعمل
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.