کامیڈی کرنا آسان کام نہیں ہے، کریتی سینن

منگل مئی 13:50

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 مئی2018ء) بالی وڈ اداکارہ کریتی سینن نے کہا ہے کہ فلم’’’ارجن پٹیالا ‘‘ کا سفر بہت اچھا رہا ہے لیکن کامیڈی اداکاری کرنا آسان کام نہیں ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کریتی سینن نے کامیڈی اداکاری کو مشکل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلم ’’ارجن پٹیالا ‘‘ کا سفر بہت اچھا رہا ہے کیونکہ فلم کے سیٹ پر اداکار ورون شرما اور دلجیت دوسنجھ کا مزاق اور مزاحیہ انداز سے ہر وقت خوشگوار ماحول رہتا۔ انہوں نے کہا کہکامیڈی اداکاری کرنا آسان نہیں ہے اور ہمیں اس میں ایک ٹویسٹ لانا تھا۔

متعلقہ عنوان :