رنبیر کپور بھی پانی بچائو مہم کا حصہ بن گئے

منگل مئی 13:50

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 مئی2018ء) بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کے بعد اداکار رنبیر کپور بھی ریاست مہاراشٹرا میں خشک سالی کے باعث پانی بچائو مہم کا حصہ بن گئے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ کے بعد اداکار رنبیر کپور بھی مہاراشٹرا میں خشک سالی کے باعث پانی کے محفوظ بنانے کی مہم کا حصہ بن گئے ہیں اور نوجوانوں کو اس اہم مقصد کے لئے آگے آنے پر زور دیا ہے۔ اداکار رنبیر کپور کی آنے والی نئی فلم ’’براہمسترا ‘‘ ہے۔

متعلقہ عنوان :