بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد کے طلباء و طالبات نے قومی اسمبلی اجلاس کی کارروائی دیکھی

منگل 15 مئی 2018 14:00

اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2018ء) بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد کے طلباء و طالبات نے منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔

(جاری ہے)

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بحریہ یونیورسٹی کے طلباء اور فیکلٹی ممبران کا مہمانوں کی گیلری میں آمد پر خیر مقدم کیا۔