احتساب عدالت:پیپلز پارٹی کے انتہائی اہم رہنما ء کوجیل بھیج دیا گیا
آصف ہاشمی کو14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا آصف ہاشمی پر1394ملین کی غیر قانونی سرمایہ کاری کا الزام ہے،آصف ہاشمی کو 29 مئی کو دوبارہ پیشی کا حکم دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس
ثنااللہ ناگرہ منگل 15 مئی 2018 14:25
(جاری ہے)
واضح رہے چیئرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال کے نیب کا چارج سنبھالنے کے بعد نیب نے مقدمات میں تیزی لے کرآئے ہیں۔
سابق وزیراعظم نواز شریف کیخلاف پاناما کیس میں نیب کورٹ میں مختلف ریفرنسز زیرسماعت ہیں۔ اسی طرح نیب نے نوازشریف کو رائیونڈ سڑک چوڑی کرنے کے الزام میں بھی 20مئی کو طلب کر رکھا ہے۔ نیب کے مطابق نواز شریف نے سڑک چوڑی کروا کے قومی املاک کو نقصان پہنچایا ہے۔ اسی طرح نیب نے نوازشریف کے خلاف ایک میڈیا رپورٹ پرپانچ ارب ڈالر بھارت بھیجنے کا الزام لگا کرایکشن لیا۔ جوکہ نوازشریف کو نیب کا الزام غلط ثابت ہوا۔ تاہم نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وزیراعلیٰ پرویز خٹک کیخلاف ہیلی کاپٹر استعمال جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف بھی ملتان میٹروبس سمیت صاف پانی اسکیم میں انکوائری کی گئی ہے۔ جبکہ سندھ میں پیپلزپارٹی کے رہنماء شرجیل میمن سے انکوائری کا سلسلہ جاری ہے۔ نیب نے وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق، امیر مقام سمیت اہم سیاستدانوں کیخلاف انکوائری بھی شروع کر رکھی ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.