سلامتی کونسل کے 10 اراکین کا سیکرٹری جنرل کو مراسلہ
منگل 15 مئی 2018 14:50
(جاری ہے)
مراسلے میں کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کو اپنے فیصلے پر قائم رہنا چاہیے اور ان فیصلوں کو بامعنی بنانا چاہیے بصورت دیگر بین الاقوامی نظام کا اعتبار خطرے میں پڑ جائے گا۔
کونسل کے 10 اراکین نے مراسلے میں گٹرس سے یہ مطالبہ بھی کیا ہے کہ وہ اس فیصلے کے اطلاق کے بارے میں ہر 3 ماہ میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو پیش کی گئی رپورٹوں کو تحریری شکل میں پیش کریں۔واضح رہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ویٹو کا حق رکھنے کی وجہ سے امریکہ اسرائیل کے لئے ڈھال کا کردار ادا کر رہا ہے۔23 دسمبر 2016 میں سلامتی کونسل کی رائے شماری میں امریکہ کے ہچکچاہٹ کے ووٹ کے ساتھ قبول ہونے والے فیصلے میں اسرائیل کے زیر قبضہ فلسطینی زمین پر تمام غیر قانونی رہائشی بستیوں کی تعمیر کو فوری اور مکمل طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.