استقبال رمضان،مسجد کے مینار پر لائوڈ اسپیکر نصب کرتے ہوئے گر کر مصری شہری جاں بحق

منگل مئی 15:00

قاہرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 مئی2018ء) مصر کے معروف شہر الجیزہ کے مضافات میں ایک نوجوان مسجد کے مینار پر لائوڈاسپیکر نصب کرتے ہوئے گرکر جاںبحق ہوگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وہ رمضان کی آمد سے قبل مینار پر روشنی لائوڈاسپیکر کے انتظامات کیلئے چڑھا تھا۔

متعلقہ عنوان :