قومی اسمبلی کا اجلاس (آج) صبح تک کے لئے ملتوی

منگل مئی 15:10

اسلام آباد۔ 15 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 مئی2018ء) قومی اسمبلی کا اجلاس (آج) بدھ کی صبح ساڑھے دس بجے تک کے لئے ملتوی کردیا گیا۔ منگل کو قومی اسمبلی میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بجٹ پر بحث سمیٹی۔

(جاری ہے)

اس دوران صدر نشین زاہد حامد نے صدارت کرتے ہوئے قومی اسمبلی کا اجلاس (آج) بدھ کی صبح ساڑھے دس بجے تک کے لئے ملتوی کردیا۔

متعلقہ عنوان :