چیف جسٹس آزادکشمیر شریعت اپیلٹ بینچ عدالت العالیہ نے جملہ ماتحت دفاتر شعبہ قضاء کیلئے ماہ رمضان میں دفتر ی اوقات کار مقرر کیے جانے کی منظوری دیدی

منگل 15 مئی 2018 15:20

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مئی2018ء) چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر شریعت اپیلٹ بینچ عدالت العالیہ نے شریعت اپیلٹ بینچ ہیڈ کوارٹر وسرکٹ بینچز کے علاہ جملہ ماتحت دفاتر شعبہ قضاء آزاد کشمیر کے لیے ماہ رمضان میں دفتر ی /عدالتی اوقات کار مقرر کیے جانے کی منظوری دی ہے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اوقات کار پیر تا جمعرات و ہفتہ 8:00بجے تا 1:00بجے دن اور جمعتہ المبارک 8:00تا 12:00بجے دن ہوگا۔

متعلقہ عنوان :