نواز شریف کے بیان کے خلاف خیبرپختونخوا اسمبلی میں قرارداد جمع

منگل مئی 15:30

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 مئی2018ء) پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی شاہ فرمان نے نواز شریف کے بیان کے خلاف خیبرپختونخوا اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی۔

(جاری ہے)

منگل کو نواز شریف کے بیان کے خلاف خیبرپختونخوا اسمبلی میں قرارداد جمع کرائی گئی۔ قرارداد پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی شاہ فرمان نے جمع کرائی۔ قرارداد کے متن کے مطابق نواز شریف کا بیان غداری کے زمرے میں آتا ہے۔