پرینکا کا امریکی ٹی وی شو منسوخ

منگل 15 مئی 2018 15:30

نیو یارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 مئی2018ء) بالی وڈ اور ہالی وڈ میں یکساں مقبول اداکارہ پرینکا چوپڑا کے امریکی ٹی وی شو کا اگلا سیزن منسوخ کردیاگیا۔

(جاری ہے)

خبر سامنے آئی ہے کہ اس شوکا اگلا سیزن شوٹ نہیں کیاجائے گا۔ خبروں کے مطابق کوانٹیکو' کے پروڈیوسروں کا کہنا ہے کہ کچھ نجی سطح کے معاملات کے سبب شو کا اگلا سیزن نہ بنانے کا فیصلہ کیاگیاہے۔ واضح رہے کہ پرینکا کوانٹیکو کے تینوں شوز کا حصہ رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :