القدس میں امریکی سفارت خانہ ایک غیرقانونی یہودی بستی جیسا ہے،محمود عباس
فلسطینی پر امن جدوجہدآزاد فلسطین ریاست کے قیام اور القدس کو اس کا دارالحکومت بنائے جانے تک جاری رہے گی
منگل مئی 15:30
(جاری ہے)
دوسری جانب فلسطینی انتظامیہ نے گزشتہ روز غزہ میں پرتشدد حملوں میں 55 فلسطینی مظاہرین کی ہلاکتوں کے خلاف تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔
رم اللہ میں ایک اجلاس سے خطاب میں صدر محمود عباس نے کہا کہ فلسطینی قوم اپنی آزادی اور سلب کیے گئے دیگر حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں، اٴْن کی پرامن جدو جہد فتح کے حصول، آزاد فلسطینی ریاست کے قیام اور القدس کو اس کا دارالحکومت بنائیجانے تک جاری رہے گی۔انہوں نے امریکی پالیسی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ مشرق وسطی میں امریکہ کا اب کوئی کردار نہیں رہا ہے اور ہم اس کی سیاسی ثالثی کو مسترد کرتے ہیں۔صدر عباس نے کہا کہ فلسطینی قوم مشرق وسطیٰ کے لیے ایسا کوئی معاہدہ قبول نہیں کرے گی جس میں بیت المقدس کو فلسطینیوں سے چھین لیا گیا ہو یا پناہ گزینوں کی واپسی کو مذاکرات سے خارج کیا گیا ہو ،یہ ہمارا اصولی موقف ہے اور ہم اس پر قائم رہیں گے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز امریکہ نے اپنا سفارت خانہ القدس منتقل کردیا ہے جس پر پوری دنیا کی طرف سے شدید تنقید کی جا رہی ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودیوں کے نام سے کاروبار کرنے والے غیر مُلکیوں کی اطلاع پر شاندار انعام
-
’خاتون ولی کی مرضی کے بغیر نکاح نہیں کروا سکتی‘: سعودی عالم کا فتویٰ
-
عمرہ کے لیے جانے والے پاکستانیوں کی گنتی 9 لاکھ سے زائد ہو گئی
-
عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیس کی سماعت مکمل ہوگئی
-
ڈھاکہ کی عمارت میں آگ لگنے سے ہلاک ہونیوالوںکی تعداد 110ہو گئی
-
قطر، طالبان امریکہ مذاکرات میں ملا عبدالغنی شریک نہیں ہونگے
-
سکاٹ لینڈ،نابالغ لڑکے پر 6 سالہ لڑکی کا ریپ کر کے قتل کرنے کا جرم ثابت ہوگیا
-
شارجہ: ایشیائی باشندہ منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار
تازہ ترین خبریں
-
آرجے پروڈکشن کے زیر اہتمام ایوارڈ شو منعقد کیا گیا
-
مقبوضہ کشمیر: حریت راہنما یاسین ملک سمیت حریت راہنماﺅں کو گرفتار کر لیا
-
کراچی میں مضر صحت کھانا کھانے سے جاں بحق ہونے والے 5 بچوںکی تدفین کردی گئی
-
پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی خطرناک ہے. صدر ٹرمپ
-
آسکر ایوارڈکی تیاریاں مکمل کرلی گئیں،کھانے کا مینو بھی فائنل
-
سپر ہیرو سائنس فکشن فلم ’کیپٹن مارول‘ کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئیں
-
ایکشن سے بھرپور ویسٹرن ڈرامہ فلم دی کڈ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا
-
لیجنڈ اداکارہ مدھو بالا کو گزرے 50 برس گزر گئے
-
ْایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ کرائم ڈرامہ فلم ڈریگڈ اکراس کنکریٹ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا
-
پاکستان میرا ملک لیکن بے وقوفوں کی طرح چھلانگیں مار کر نہیں جاؤں گا
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.