احمدیار، دن دہاڑی7 ڈاکو ماربل فیکٹری کے مالک سے گن پوائنٹ پر پانچ لاکھ روپے لوٹ کرفرار

منگل مئی 16:00

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 مئی2018ء) دن دہاڑی7 ڈاکو ماربل فیکٹری کے مالک سے گن پوائنٹ پر پانچ لاکھ روپے لوٹ کرفرار ہو گئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گرین ٹائون میں ماربل فیکٹری کے مالک محمد اویس سے گلزار اور غلام قادر پانچ کس ساتھیوںسے ملکر اسلحہ کی نوک پر پانچ لاکھ روپے چھین کرفرار ہوگئے تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :