احمدیار،خاتون نے ساتھیوں سے ملکر محنت کش کی16 سالہ بیٹی کو اغواء کرلیا

منگل مئی 16:00

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 مئی2018ء) خاتون نے ساتھیوں سے ملکر محنت کش کی16 سالہ بیٹی کو اغواء کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق محلہ محمدپورہ کے رہائشی و محنت کش محمدعلی کی بیٹی آمنہ بی بی کو منیراں بی بی نے خاوند اللہ دتہ ، رمعیز ، انور، یوسف اور گوشی زبردستی گھر سے کیری ڈبہ میں اغواء کرکے نامعلوم مقام پر لے گئے مقدمہ درج کر لیا گیا۔