احمدیار، پولیس کے چھاپے ،ناقص سیکورٹی انتظامات پر پٹرول پمپ کی2 منیجر گرفتار کر

منگل 15 مئی 2018 16:00

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مئی2018ء) پولیس کے چھاپے ناقص سیکورٹی انتظامات پر پٹرول پمپ کی2 منیجر گرفتار کر لئے گئے۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق بوریوالہ روڑ پر اسد پٹرول پمپ اور رانا سرور پٹرول پمپ پر سیکورٹی کے ناقص انتظامات ہونے پر منیجر محمداعظم اور منیجر محمدعدیل کو پکڑلیاتھانہ میں مقدمات درج کر لئے گئے۔

متعلقہ عنوان :