عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں معمولی اضافہ

منگل 15 مئی 2018 17:29

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں معمولی اضافہ
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 مئی2018ء) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔سنگا پور مرکنٹائل میں نیویارک کنٹریکٹ کے تحت میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے جولائی کے لیے سودے 6 سینٹ بڑھ کر 78.29 ڈالر فی بیرل رہے جبکہ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے وقفے کے بعد سودی 2 سینٹ اضافے کے ساتھ 70.98 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ برنٹ کروڈ کے فی بیرل نرخوں میں رواں سال میں 17فیصد اضافہ ہوا ہے۔

متعلقہ عنوان :