افغانستان کا اقتصادی راہداری میں شمولیت کا اعلان، چین کا خیر مقدم

منگل 15 مئی 2018 17:29

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 مئی2018ء) افغانستان نے اقتصادی راہداری نے میں شمولیت کا اعلان کردیا جس کا چین نے خیر مقدم کیا ہے تفصیلات کے مطابق منگل کے روز وفاقی دارلحکومت کے ایک نجی ہوٹل میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں افغانی سفیر عمر زاخیل وال نے سی پیک کو خطے کی ترقی کا ضامن قرار دیتے ہوئے اس میں شمولیت کا اعلان کیا ہے جس پر پاکستان میںچینی سفیر ژاؤجنگ نے افغانستان کو سی پیک کا حصہ بننے پر خوش آمدید کہا اور خیر مقدم کیا انہوں نے کہا کہ پاکستان افغانستان اور چین ہمسایہ ممالک ہیں اور سی پیک سے تینوں ملکوں کے درمیان خوشحالی سمیت بہترین تعلقات قائم ہونگے اقتصادی تعاون سے افغانستان میں پائیدار امن ہوگا اور افغانستان میں قیام عمل کا واحد راستہ مفاہمتی عمل ہی