پنجاب یونیورسٹی کا تدریسی شعبہ جات میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان

منگل 15 مئی 2018 17:32

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 مئی2018ء) پنجاب یونیورسٹی نے اپنے تدریسی شعبہ جات میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

جس کے مطابق پنجاب یونیورسٹی کے مختلف تدریسی شعبہ جات 28 مئی سے 14 اگست تک بند رہیں گے جبکہ یونیورسٹی کا شعبہ کنٹرولر امتحانات تمام شعبہ جات کے 10 جون تک امتحانات لے سکے گا۔

متعلقہ عنوان :