Live Updates

دس ارب ہرجانہ کیس،عدالت نے دونوں فریقین کو طلب کرتے ہوئے مزید سماعت24 مئی تک ملتوی کر دی

منگل 15 مئی 2018 17:32

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 مئی2018ء) ایڈیشنل سیشن جج ملک امتیاز کی عدالت نے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز ریف کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے خلاف دائر دس ارب روپے کے ہرجانے کی دعوے کی سماعت کرتے ہوئے 24 مئی کو دونوں فریقین کو طلب کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

ہرجانے کا دعویٰ دائر کر رکھا ہے جبکہ عمران خان کے وکیل بابر اعوان نے عدالت میں دعویٰ خارج کرنے کی درخواست دائر کر رکھی ہے ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات