شکر گڑھ،بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ،پاک فوج کی بھر پور جوابی کارروائی

منگل 15 مئی 2018 17:32

شکرگڑھ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 مئی2018ء) ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ۔ بھارتی فورسز نے اگور بھوپالپور چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا.

(جاری ہے)

رینجرز ذرائع گذشتہ رات تقریبا ایک بجی بھارتی فورسز نے اچانک بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری شروع کر دیبھارتی فورسز نے ہلکے اور بھاری ہتھیاروں سے علاقہ کو نشانہ بنایافائرنگ سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی تاہم بھارتی فورسز نے شہری آبادی پر فائرنگ کی اچانک بھارتی حملے سے علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ پنجاب رینجرز کی بھرپور جوابی کارروائی سے بھارتی گنیں خاموش ہوگئیں