چاغی،پولیس کی کارروائی ،ملزم گرفتار ،افیون برآمد

منگل 15 مئی 2018 17:38

ٍکوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 مئی2018ء) چاغی کے علاقے میں سی آئی اے پولیس نے کا رروائی کر تے ہوئے افیون برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز سی آئی اے پولیس نے چاغی کے علاقے کلی دائود میں ایک مکان پر چھاپہ مار کر وہاں سے ایک کلو افیون برآمد کر کے ملزم دین محمد کو گرفتار کر لیا اس کے خلاف کا رروائی شروع کر دی ۔

متعلقہ عنوان :