پریانکا چوپڑا اپنے پروڈکشن ہائوس کے بینر تلے چوتھی میراٹھی فلم پانی بنائیں گی

منگل مئی 17:42

پریانکا چوپڑا اپنے پروڈکشن ہائوس کے بینر تلے چوتھی میراٹھی فلم پانی ..
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 مئی2018ء) بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اپنے پروڈکشن ہائوس پرپل پیبل پیکچر کے بینر تلے چوتھی میراٹھی فلم پانی بنائیں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق پریانکا چوپڑا نے اپنی چوتھی میراٹھی فلم پانی نے نام کا اعلان کر دیا ہے ۔ اداکارہ میراٹھی فلم پانی کے نام سے بنائیںگی، فلم کی کہانی پانی کی کمیابی کے مسائل پر مبنی ایک سچی کہانی ہے۔ فلم کے ہدایتکار ادیناتھ کوتھرے ہیں، فلم کی عکسبندی جلد شروع کی جائے گی۔۔

متعلقہ عنوان :