شہداد ،شارٹ سرکٹ سے بچی جاں بحق

منگل مئی 18:07

شہداد کوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 مئی2018ء) شہداد کوٹ میں بجلی کے شارٹ سرکٹ سے آگ لگنے سے تین گھر لپیٹ میں آگئے ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ نے تیزی سے گھروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ایک بچی واقعہ میں جاں بحق ہوگئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شہداد کوٹ میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگنے سے تین گھروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس سے ایک بچی جو گھر میں سوئی ہوئی تھی جاں بحق ہوگئی ریسکیو ذرائع اور لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پالیا ۔

متعلقہ عنوان :