فیصل آباد، عدالتی حکم عدولی پر ایس ایچ او مدینہ ٹائون کو شوکاز نوٹس جاری

منگل مئی 18:08

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 مئی2018ء) عدالتی حکم عدولی پر ایس ایچ او مدینہ ٹائون کو شوکاز نوٹس جاری ، تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج اکرام الحق نے زیر سماعت تھانہ مدینہ ٹائون کے قتل کے مقدمہ 786/17میں احکامات کے باوجوہ گواہان پیش نہ کرنے پر ایس ایچ او کو شو کاز نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت 24/5کو پیش ہونے کا حکم دیا ۔

متعلقہ عنوان :