اسسٹنٹ ایجوکیشن افسر سلانوالی کا تقرر و تبادلہ

منگل 15 مئی 2018 17:56

سرگودھا۔15 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2018ء) حکومت پنجاب نے اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر سلانوالی مرکز 2 فیضان احمد کا تبادلہ ماڑی سرگودھا کر دیا ، انکی جگہ محمد افضل تبسم کو اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر سلانوالی تعینات کردیا ، جنہوں نے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :