سینیٹ ایوان کی کارروائی پہلے سے بھی بہتر انداز میں چلانے کی کوشش کریں گے،قائم مقام چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی وال

منگل مئی 17:58

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 مئی2018ء) قائم مقام چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ وہ ایوان بالا کی کارروائی بہتر انداز میں چلانے کی پوری کوشش کریں گے۔

(جاری ہے)

منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں انہوں نے کہا کہ وہ ان ارکان کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے انہیں مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایوان کی کارروائی بہتر انداز میں چلائی جائے گی اور اسے پہلے سے بھی بہتر انداز میں چلانے کی کوشش کریں گے۔

متعلقہ عنوان :