ْمعروف پوٹھوہاری شعر خواں چوہدری محمد اکرم گجر مرحوم کی یاد میں محفل شعر خوانی کا انعقاد

منگل 15 مئی 2018 18:03

کلرسیداں۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2018ء) معروف پوٹھوہاری شعر خواں پروفیسر موسیقی چوہدری محمد اکرم گجر مرحوم کی یاد میں محفل شعر خوانی ان کے آبائی گاؤں توپ مانکیالہ میں ہو ئی جس میں معروف شعر اء چوہدری عبدالرشید نوشاہی ،چوہدری اظہر اطلس،راجہ عابد ضمیر، راجہ عابد آ ف مانکراہ،ازرم بھٹی، خان مجتبیٰ اور دیگر نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :