ڈاکٹر ہمایوں انور میر کو دل کا دورہ پڑنے پر آر آئی سی میں منتقل

منگل 15 مئی 2018 18:03

کلرسیداں۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2018ء) تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال کلر سیداں کے ایم ایس ڈاکٹر ہمایوں انور میر کو دل کا دورہ پڑنے پر آر آئی سی میں منتقل کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر ہمایوں انور میر گزشتہ روز لاہور میں ایم ایس کانفرنس میں شریک تھے کہ اچانک علیل ہو گئے انہیں آر آئی سی راولپنڈی منتقل کیا گیا جہاں انجو گرافی کے بعد ان کی اوپن ہارٹ سرجری کا فیصلہ کیا گیا ان کے چار میں سے تین والو بند پائے گے

متعلقہ عنوان :