وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل کی بجٹ پر بحث سمیٹنے کے دوران کی گئی اختتامی تقریر کا متن

منگل 15 مئی 2018 18:11

وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل کی بجٹ پر بحث سمیٹنے کے دوران ..
اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2018ء) وفاقی وزیر خزانہ، ریونیو و اقتصادی امور ڈاکٹر مفتاح اسماعیل نے منگل کو قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ برائے مالی سال 2018-19ء پر بحث کو سمیٹا ہے۔

(جاری ہے)

بجٹ پر بحث کے دوران کی گئی ان کی اختتامی تقریر کا متن درج ذیل ہے۔ بِسٴْمِ اللّٰہِ الرًّحٴْمٰنِ الرًّحِیٴْم